the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سابق ریاستی صدر اور سینئر لیڈر شیوپال سنگھ یادو نے کہا اکھلیش یادو کو اپنے وعدے کے مطابق پارٹی کی ذمہ داری مسٹر ملائم سنگھ یادو کو سونپ دینی چاہئے۔مین پوری کے کرہل میں سابق ممبر اسمبلی مانک چندر



یادو کے یہاں ایک شادی کی تقریب میں کل رات شرکت کرنے آئے شیو پال سنگھ یادو نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اکھلیش یادو اپنے وعدے کے مطابق نیتا جی (ملائم سنگھ یادو) کو سماج وادی پارٹی کی کمان سونپ دیں۔تبھی ایس پی دوبارہ اقتدار میں واپس آ سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.